ناصر پریمئیر انسٹالر آل اِن ون کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھیں

07:24



 جب سے میں نے اپنا Nasir's Premiere AIO Installer  بنایا ہے اس وقت سے لے کر آج تک بہت سے لوگ اسے استعمال کرنے کے معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہیں، گروپ میں، بلاگ پہ اوریہاں تک کہ فون پہ بھی بہت سے لوگ مجھ سے اس کا طریقہ پوچھتے رہتے ہیں، تو چلیں آج یہ مسئلہ بھی حل کردیتے ہیں۔


اپنے کمپیوٹر میں UltraISO انسٹال کریں اور جو 56پارٹس آپ نے Downloadکئے ہیں انہیں Winrarکی مدد سے extract کریں اور پھر اس کے اندر سے جو ایک ISO image نکل کے آئے گا اس کوUltraISOکی مدد سے Mountکریں اور انسٹالر میں شامل کوئی بھی سافٹوئیر آسانی سے انسٹال کریں

مزید رہنمائی کے لئے پوسٹ میں شامل ویڈیو دیکھیں




 
Don't walk as you are king, walk as you don't care who the king is....!!

You Might Also Like

0 comments